High-quality RO Membrane Cover designed to securely house and protect RO membranes. Durable, easy to install and suitable for compatible residential and commercial RO filtration systems.
Aqua Safe کا جدید واٹر سافٹنر پلانٹ سخت پانی میں موجود کیلشیم اور میگنیشیم کی مقدار کم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس میں جدید Ion Exchange Resin Technology استعمال ہوتی ہے، جو پائپ لائنز، بوائلرز اور دیگر آلات میں چونے کی تہہ جمنے کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔
استعمال: ہوٹلز، ریسٹورنٹس، دفاتر، اسکولز، لانڈریز اور کمرشل عمارتوں کے لیے موزوں۔
Aqua Safe شاور واٹر فلٹر — کھارے (Hard) اور کلورین ملے پانی سے نجات پائیں اور اپنے بالوں اور جلد کو صحت مند و نرم بنائیں۔
Aqua Safe Washable Domestic Bag Filter گھر کی پانی کی ٹینکی کے لیے ایک practical اور reusable sediment filtration solution ہے۔ اسے براہِ راست water tank inlet line کے ساتھ نصب کیا جا سکتا ہے۔ یہ پانی میں موجود مٹی، ریت، زنگ اور دیگر نظر آنے والے ذرات کو روکنے میں مدد دیتا ہے۔
✓ Direct Tank Installation | ✓ Washable & Reusable | ✓ Easy Cleaning