یو ایف (Ultra Filtration) واٹر فلٹریشن پلانٹ ایک جدید سسٹم ہے جو بیکٹیریا، وائرس اور مٹی کے ذرات کو ختم کر کے صاف اور محفوظ پانی فراہم کرتا ہے، جبکہ ضروری منرلز کو برقرار رکھتا ہے۔ یہ سسٹم خاص طور پر اسکولز، کالجز، ہسپتالوں اور مساجد کیلئے بہترین اور کم خرچ حل ہے۔