یو ایف (Ultra Filtration) واٹر فلٹریشن پلانٹ ایک جدید سسٹم ہے جو بیکٹیریا، وائرس اور مٹی کے ذرات کو ختم کر کے صاف اور محفوظ پانی فراہم کرتا ہے، جبکہ ضروری منرلز کو برقرار رکھتا ہے۔ یہ سسٹم خاص طور پر اسکولز، کالجز، ہسپتالوں اور مساجد کیلئے بہترین اور کم خرچ حل ہے۔
Aqua Safe Washable Domestic Bag Filter گھر کی پانی کی ٹینکی کے لیے ایک practical اور reusable sediment filtration solution ہے۔ اسے براہِ راست water tank inlet line کے ساتھ نصب کیا جا سکتا ہے۔ یہ پانی میں موجود مٹی، ریت، زنگ اور دیگر نظر آنے والے ذرات کو روکنے میں مدد دیتا ہے۔
✓ Direct Tank Installation | ✓ Washable & Reusable | ✓ Easy Cleaning
Keep your water safe with the Chlorine Tablets 10 PCS Jar. These fast-dissolving water purification tablets help eliminate harmful bacteria, viruses, and microorganisms, making water safer for drinking and storage. Suitable for household water tanks, storage containers, travel, camping, and emergency water treatment.